'FOOD SAFETY OFFICER VISIT & INSPECTION KIRANA STORES AND SWEET HOMES IN MUDHOLE & BASAR.18.12.2021'

'FOOD SAFETY OFFICER VISIT & INSPECTION KIRANA STORES AND SWEET HOMES IN MUDHOLE & BASAR.18.12.2021'
05:39 Mar 24, 2024
'ضلع نرمل کے حلقہ اسمبلی مدھول مستقر میں ضلعی فوڈ سیفٹی آفیسر کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی فوڈ سیفٹی آفیسر محترمہ سواتی نے مدھول اور باسر کا دورہ کرتے ہوئے کئی کرانہ سٹورس اور میٹھائی کی دوکانوں کی جانچ کی اور وہاں پر استعمال ہونے والے تیل دودھ اور دوسری اشیاء کا معائنہ کیا اور کچھ نمونے حاصل کرتے ہوئے لیاب کو روانہ کردیا اور باعث کرانہ سٹورس پر سے میعاد ختم ہونے والی اشیاء کو ضبط کیا بعدازاں انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انتباہ دیا کہ کوئی بھی ملاوٹ شدہ اشیاۓ خوردونوش کی فروخت نا کریں ورنہ انکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی انہوں کہاکہ نمونے کی جانچ ہونے کے بعد دوہفتہ میں ریپورٹ آجائے گی ریپورٹ آنے کے بعد اسکے مطابق کاروائی کی جائے گی' 
See also:

comments

Characters